سریش کا سانچہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکا* اور اندرونی حصہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے۔ اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسب ضرورت علٰیحدہ کر سکتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکا* اور اندرونی حصہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے۔ اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسب ضرورت علٰیحدہ کر سکتے ہیں۔